جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر












جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی،
کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل
اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی
کیا ہوا ہے اسکو
اس نے ماں سے پوچھا
ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں
صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔
۔
زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔
کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہو لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا!
محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں بہن بیٹی کی زندگی برباد کر  !رہے ہو!!





No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad