#بائیکاٹ مُہم#
بلیک فرائیڈے (کالا جمعہ)
پوری دُنیا میں یہود و نصارٰ کو سب سے زیادہ نفرت جمعہ کے دن سے ہے اور وہ ہر جمعہ کو (Black_Friday) کے طور پر مناتے ہیں لیکن اب یہودیوں نے اپنی زیرِ سایہ چلنے والے تمام برینڈز پر ہر جمعہ کو %50 آف کی سیل لگا کر (Black_Friday) ڈسکاونٹ کے طور پر متعارف کروادیا ہے تانکہ پوری دُنیا میں جمعہ کے دن کو (کالا جمعہ) کے طور پر منایا جائے، یہودیوں کی دیکھا دیکھی کچھ پاکستانی لنڈے کے انگریزوں نے اپنی سیل کی خاطر (Black_Friday) منانا شروع کردیا ہے اور اپنی فرنچائزز پر ایسے پوسٹر لگا دیے ہیں، جس کے جواب میں خوف خُدا رکھنے والے کچھ برینڈز نے (Black_Friday) کی بجائے (White_Friday) زیادہ ڈسکاونٹ %60 کے ساتھ متارف کروادیا،
بلاشبہ جمعۃ المبارک کا دن اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دن ہے اور اس کی فضیلت کو عیدین سے تشبیہ دی گئی ہے.
لہذا آپ سب سے پُرزور التماس ہے جس برینڈ کی کسی بھی فرنچائز پر (Black_Friday) کا پوسٹر لگا ہو اُس دن اُس فرنچائز اور برینڈز کا مُکمل بائیکاٹ کریں.
ہم مُسلمان بکھرے ضرور ہیں لیکن ایمان نہیں گنوایا کہ اپنے ہی مُلک میں ایک مبارک دن کو منحوس دن بننے دیں.
جزاکم اللہ الخیر

No comments:
Post a Comment