فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے ٹینٹ لگائے جائیں: وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کو ہدایت - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, 24 November 2018

فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے ٹینٹ لگائے جائیں: وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کو ہدایت



وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے ٹینٹ لگائے جائیں، کھانا پینا بھی مہیا کیا جائے، پناہ گاہ کی تعمیر مکمل ہونے تک سہولت فراہم کی جائیں۔ 


 یاد رہے وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اس منصوبے کے تحت وفاقی حکومت ملک کے بڑے شہروں میں 5 شیلٹر ہوم قائم کرے گی۔


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad