تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں سیگریٹ پینے پر پابندی کویقینی بنانے کی ہدایت - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, 8 December 2018

تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں سیگریٹ پینے پر پابندی کویقینی بنانے کی ہدایت


لاہور پنجاب کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیگریٹ پینے پر پابندی کویقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ۔اس ضمن محکمہ تعلیم کی طرف سے مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں لاہور سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ،سکولوں کے اندر اور باہر سگریٹ کی خریدوفروخت کی حوصلہ شکنی کریں ۔قوانین پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad