’یہ اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے بلکہ یہ تو پورن سٹار ۔۔۔ ‘ اداکارہ سارہ خان نے ایسی فحش تصویر شیئر کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday, 9 December 2018

’یہ اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے بلکہ یہ تو پورن سٹار ۔۔۔ ‘ اداکارہ سارہ خان نے ایسی فحش تصویر شیئر کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

بھارتی ٹی وی کی غیر معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی تصویر شیئر کرنے کے بعد صارفین نے نہ صرف انہیں طعن و تشنیع کی بلکہ بعض لوگوں نے تو ان سے مذہب کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا ۔




بھارت کی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی ۔ بکنی والی تصویر کی حد تک تو بات شاید قابل قبول بھی ہوسکتی تھی لیکن اس تصویر میں وہ کچھ نظر آرہا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔ سارہ خان کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو، اکثر صارفین نے انہیں مسلمانوں کے نام پر دھبہ قرار دیا ۔ ان کی تصویر پر اب تک 2 ہزار کے قریب تبصرے ہوچکے ہیں جن میں سے اکا دکا ہی تعریفی ہیں
اور باقی میں انہیں کھری کھری سنائی گئی ہیں۔



انوشکا سین نے لکھا ’ اب بھی وقت ہے استغفار کرلو اور صحیح پر آجاﺅ ، اپنی آخرت سنوار لو کیونکہ اللہ معافی مانگنے سے معاف کردیتا ہے‘۔



No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad