عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں جاری - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Wednesday, 15 March 2023

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں جاری

لاہور: لاہور میں زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پولیس و رینجرز کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔ 

 پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس آمنے سامنے ہیں۔ بدھ کی صبح ایک 
بار پھر پی ٹی آئی اور پولیس اہلکاروں میں تصادم ہوا۔


 جھڑپوں میں درجنوں پولیس اہلکار اور پی ٹی آئی کارکن زخمی ہوگئے۔
پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔ پولیس آپریشن کو18 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ تین اضلاع کی پولیس آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔ رینجرز کے دستے بھی مال روڈ پر موجود ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad