پوری دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں ،بہترین اخلاق کی وجہ سے پھیلا ہے :فلمسٹار نور - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, 31 October 2017

پوری دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں ،بہترین اخلاق کی وجہ سے پھیلا ہے :فلمسٹار نور










لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ ہمارا دین امن ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ، پوری دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں بلکہ بہترین اخلاق کی وجہ سے پھیلا ہے ۔ فلم دکھانے سے پہلے بھارتی ترانہ چلانا ضروری نہیں ہونا چاہئے:ودیا بالن تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں نور بخاری کا کہناتھا کہ دین اسلام میں بغیر کسی رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کا درس دیا گیا ہے اور 14سو سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود مسلمان اس پر عمل پیرا ہیں ۔ ہمارے دین میں کسی جگہ پر بھی انتہائی پسندی اور دہشت گردی کے لئے کوئی گنجائش نہیں ۔انہوں نے کہاکہ پوری دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں بلکہ بہترین اخلاق کی وجہ سے پھیلا ہے اور آج جہاں بھی لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں اس کی بنیادی وجہ قرآن کی روشن ہدایات اور مسلمانوں کے اعلیٰ اخلاق کی بدولت ہے ۔






No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad