نواز شریف سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، مریم نواز - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 30 October 2017

نواز شریف سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، مریم نواز









سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کاکہناہےکہ نواز شریف سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، کوئی دن ایسانہیں گرزتا تھا جس< دن میں دہشت گردی نہ ہوتی ہو، آج عالمی کرکٹ لوٹ آئی ہے، تحفظ اور امن سب کے لیے بحال ہوگیاہے، شکریہ نواز شریف۔ مریم نوازنےقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں پاکستان اورسری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرےاور آخری ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر سوشل میڈیا پراپنےخیالات کااظہارکیا، اپنے پیغام میں انہوں نےکہاکہ آج اسٹیڈیم پوری طرح سےبھرا ہوا ہے، کیا 5 سال پہلے کوئی ایسا ہونے کا سوچ بھی سکتا تھا؟ ۔ مریم نواز کا کہناتھاکہ یہ ہےنواز شریف پاکستان کے لیے دیکھیے پاکستان کی بہتری کے لیے چیزیں کس طرح سے تبدیل ہوئی ہیں۔




No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad