بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے لئے ایک اور اعزاز
Honor For Indian Tennis Star Sania Mirza
بھارتی شہرکنیا کماری کے ایک اسکول نے عمارت کے ایک حصے کا نام ثانیہ مرزا سے منسوب کر دیا۔
کنیا کماری کےسینٹ انٹونیو اسکول نے اسپورٹس ڈے پر اپنے ایک ہاؤس کو ثانیہ مرزا کے نام سے منسوب کیا۔
جس پر بھارتی ٹینس اسٹار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسکول کا شکریہ ادا کیا۔
ثانیہ مرزا کے نام کی ٹی شرٹس پہنے بچوں نے اسپورٹس ڈے پر مختلف کھیلوں میں حصہ بھی لیا۔
Post Top Ad
Sunday, 29 October 2017
Home
Unlabelled
ھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے لئے ایک اور اعزاز Honor For Indian Tennis Star Sania Mirza
ھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے لئے ایک اور اعزاز Honor For Indian Tennis Star Sania Mirza
Share This
About Irfan
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment