مردوں کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ جائیں گے۔ ایشیاءون کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی نے مردوں کو ’اینی میٹڈ‘ لڑکیوں سے شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ کمپنی نے یہ پیشکش اپنی special Gatebox websiteپر کی ہے۔ ویب سائٹ پر شادی کے لیے ایک فارم بھی دستیاب ہے جسے خواہش مند لوگ ڈاﺅن لوڈکرکے بھریں اور جمع کروادیں۔ جس کے بعد انہیں بلا کر ان کی شادی اینی میٹڈ لڑکی سے کروا دی جائے گی۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ جنسی تسکین کیلئے بنائی گئی گڑیا کے ساتھ جنسی زیادتی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی رپورٹ کے مطابق یہ لڑکیاں مختلف کارٹون کریکٹرز کی شکلوں میں بنائی گئی ہیں، جو جاپانی لوگوں میں بہت مقبول ہیں۔ کمپنی نے اس پر ایک شرط عائد کی ہے کہ ایک شخص صرف ایک ہی اینی میٹڈ لڑکی سے شادی کر سکتا ہے۔یہ ایسی لڑکیاں ہیں جو ایک سمارٹ فون کی ایپلی کیشن میں مقید رہیں گی اور اس کے ذریعے یہ اپنے شوہر کے ساتھ رابطہ کریں گی۔کمپنی نے لوگوں سے اس وقت درخواستیں طلب کر رکھی ہیں جو 22
نومبر سے 7دسمبر کے دوران وصول کی جائیں گی۔
Read It

No comments:
Post a Comment