ٹری چھوڑ کر سپورٹس تجزیہ کار بن گئی ہیں۔ نیا کام شروع کرتے ہی انہوں نے ایک عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شرم و حیا کے موضوع پر لیکچر دے ڈالا ہے، اور ان کے منہ سے ایسی باتیں سن کر لوگوں کے قہقہے چھوٹ گئے ہیں ۔
اپنے تازہ ترین تجزیے میں میا خلیفہ نے گالف کی دنیا کے سب سے بڑے نام ٹائیگر ووڈز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ”ٹائیگر، تمہارا خاتمہ ہو گیا ہے۔ اب ہتھیار ڈال دو، کیونکہ ابھی بھی تمہارے پاس ہتھیار ڈالنے کا وقت ہے۔ تمہارے پاس جو رہی سہی عزت ہے بچا لو۔ اب تمہاری واپسی پروفیشنل سپورٹس میں نہیں ہوسکتی۔“
واضح رہے کہ حال ہی میں ٹائیگر ووڈز کے کچھ جنسی سکینڈل سامنے آئے ہیں، اور ان کی کارکردگی میں بھی نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ اگرچہ وہ اپنی سابقہ فارم میں واپس آنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن میا خلیفہ کو یہ قبول نہیں۔ وہ ان کے جنسی سکینڈلز پر بہت ناخوش نظر آتی ہیں اور انہیں شرم دلاتے ہوئے گالف کی دنیا سے رخصت ہونے کو کہہ رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹائیگر وڈز اپنی کارکردگی کے ساتھ اپنی عزت بھی کھوچکے ہیں لہٰذا ان کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ پروفیشنل سپورٹس کو خیر باد کہہ دیں۔
ٹائیگر ووڈز کے پرستار میا خلیفہ کے اس تجزیے پر حیران رہ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے ان میں سے اکثر کا کہنا تھا کہ گالف کی دنیا کے سب سے بڑے کھلاڑی کو وہ لڑکی شرم دلانے کی کوشش کر رہی ہے جس کا اپنا شرم و حیا سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں۔
Post Top Ad
Sunday, 12 November 2017
Home
ڈیلی بائٹس
اس آدمی میں ذرا برابر بھی شرم نہیں کہ۔۔۔‘ معروف فحش اداکارہ میا خلیفہ نے گالفر ٹائیگر ووڈز کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ہر شخص ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائے
اس آدمی میں ذرا برابر بھی شرم نہیں کہ۔۔۔‘ معروف فحش اداکارہ میا خلیفہ نے گالفر ٹائیگر ووڈز کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ہر شخص ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment