زمین پر بڑھتا دھواں اور ماحولیاتی تبدیلیاں دراصل اس وجہ سے ہیں‘ انتہائی خوفناک دعویٰ سامنے آگیا، جان کر آپ بھی 20 نومبر سے پہلے تیاری کرلیں گے کہ۔۔۔ - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday, 12 November 2017

زمین پر بڑھتا دھواں اور ماحولیاتی تبدیلیاں دراصل اس وجہ سے ہیں‘ انتہائی خوفناک دعویٰ سامنے آگیا، جان کر آپ بھی 20 نومبر سے پہلے تیاری کرلیں گے کہ۔۔۔

ت برپا ہونے کے متعلق کئی پیش گوئیاں کی جا چکی ہیں اور اب سازشی نظریہ سازوں نے زمین پر بڑھتے دھوئیں اور تیزی سے رونما ہوتی ماحولیاتی تبدیلیوں کے متعلق ایک اور خوفناک دعویٰ کر دیا ہے۔ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سازشی نظریہ سازوں کا کہنا ہے کہ ”نبیرو اگرچہ زمین سے ابھی نہیں ٹکرایا لیکن وہ اس قدر قریب آ گیا ہے کہ ہمارے ماحول پر اس کے اثرات سامنے آ رہے ہیں۔ یہ بڑھتا دھواں اور ماحولیاتی تبدیلیاں اسی کی وجہ سے رونما ہو رہی ہیں۔“ ے 20دسمبر کے درمیان یہ نمودار ہو جائے گا۔ نبیرو کے اردگردلاکھوں میلوں تک گرد،خلائی اجسام کی باقیات اور دم دار ستاروں کی ان گنت تعداد کا ایک طوفان بھی ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ سیارہ اپنے راستے میں آنے والے ہرطرح کے فلکی اجرام کو اپنی طرف کھینچ کر اپنے ساتھ ملالیتا ہے۔“رپورٹ کے مطابق سازشی نظریہ سازوں کا کہنا ہے کہ نبیرو کا سائز ہماری زمین سے 10گنا بڑا ہے، جب وہ زمین کے قریب سے گزرے گا تو زلزلے اور سمندری طوفان اس شدت کے ساتھ آئیں گے کہ زمین پر قیامت برپا ہو جائے گی۔ دوسری طرف ناسا نے ایسی کسی سیارے کے وجود کی ہی تردید کر دی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ”ایسا کوئی سیارہ وجود ہی نہیں رکھتا، پھر اس کے زمین سے ٹکرانے یا پاس سے گزرنے کا سوال ہی کیسے پیدا ہو سکتا ہے۔“

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad