)برطانوی شہر نیوکاسل سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لڑکی شینن ریڈ گزشتہ چھ سال کے دوران پانچ بار اسقاط حمل کے دردناک تجربے سے گزرچکی ہے۔ا س کا پہلا حمل محض ڈیڑھ ہفتے کے بعد ہی ضائع ہوگیا تھا۔ اس نے دوبارہ حاملہ ہونے کی کوشش کی لیکن اس بار بھی اس کا حمل محض چند ہفتے ہی برقرار رہ سکا۔ اس کے بعد یہ افسوسناک واقعہ پے درپے پیش آیا۔ آخری بار رواں زبان میں ’اینٹی فاسفو لپرڈ سنڈروم (اے پی ایس)‘ کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں حمل کے کچھ عرصے بعد ہی آنول نال میں خون کے لوتھڑے بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ ہی ہفتوں کے دوران حمل ضائع ہوجاتا ہے۔ شینن کو ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ اب اگر وہ حاملہ ہونا چاہے گی تو اسے ہر روز اپنی ٹانگ میں ایک انجکشن لگوانا ہوگا۔ اس کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ اس بات پر خوش ہے کہ اسے بار بار حمل ضائع ہونے کی وجہ معلوم ہوگئی ہے لیکن حاملہ ہونے کے لئے اسے جو طریقہ بتایا گیا ہے وہ خاصا پریشان کن ہے۔
خواتین کس طرح چھپ چھپ کر فحش فلمیں دیکھتی ہیں
اس آدمی میں ذرا برابر بھی شرم نہیں کہ۔۔۔‘ معروف فحش اداکارہ میا خلیفہ نے گالفر ٹائیگر ووڈز کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ہر شخص ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائے
”تمہاری یہ چیز ہم سے دیکھی نہیں جا سکی “ شرمین عبید چنائے کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی، ہیکرز نے ایسا مزاحیہ پیغام ڈال دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا، دیکھ کر آپ بھی ہنسی نہ روک پائیں گے

No comments:
Post a Comment