شیریں مزاری کی بیٹی نے پاک فوج کیخلاف ایسی باتیں کہہ دی کہ شیریں مزاری ک... - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, 28 November 2017

شیریں مزاری کی بیٹی نے پاک فوج کیخلاف ایسی باتیں کہہ دی کہ شیریں مزاری ک...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے میں کردار ادا کرنے اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید کی جانب سے چند اراکین میں پیسے تقسیم کرنے پر سخت بیان جاری کر دیا ہے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے بیان میں ایمان مزاری نے تحریک لبیک کے دھرنا مظاہرین کو دہشت گرد کہا اور ان کیساتھ معاہدہ کرنے پر پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا کر کے پاک فوج کے ان افسران و جوانوں کی قربانیوں کی بے عزتی کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج نے 70 سال میں یہ نہیں سیکھا کہ یہ لوگ ملک کو جلا کر رکھ دیں گے۔ یہ لوگ کسی کیساتھ بھی مخلص نہیں ہیں اور صرف نفرت پھیلانے آئے ہیں۔ ایمان مزاری کا یہ ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے اور اب تک لاکھوں لوگ اسے دیکھ کر مختلف آراءکا اظہار کر رہے ہیں۔ ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad