عوام کیلئے اچھی خبر: حکومت کا سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, 27 November 2018

عوام کیلئے اچھی خبر: حکومت کا سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ



حکومت نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قلت ایل این جی درآمد کر کے پوری کی جائے گی، ای سی سی نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی، پاور سیکٹر کے لئے اسلامک فناسنگ کی سہولت دینے، گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 200 ارب روپے کے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ای سی سی نے موسم سرما کیلئے گیس لوڈمینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی، جس کے تحت گیس کی کمی آرایل این جی کے ذریعے پوری کی جائے تا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنی پڑے۔ اجلاس میں پاور پاک منیجمنٹ کمپنی کے قیام کا پلان بھی منظور کر لیا، کمپنی کی گارنٹی حکومت پاکستان دے گی، پاور سیکٹر کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 200 ارب روپے کے اسلامی بانڈز جاری کئے جائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad