ہندوستانی میڈیا کا جھوٹ دیکھے
پچھلے دنوں جامعہ امدادیہ فیصل آباد سے طالبہ کی تبلیغی جماعت لاہور رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے آئی دو طالبہ جنہیں لاہور دیکھنے کا بہت شوق تھا کسی طرح ڈنڈی مار کر لاہور کی سیروتفریح کے لیے نکل کھڑے ہوئے اور سیروتفریح کرتے کرتے واہگہ باڈر پہنچ گئے جہاں ان مدرسے کے طالبہ نے اپنی یہ تصویر بنائی اور پوسٹ کردی
لیکن ہندوستانی میڈیا نے پھر جو کیا اس کی ویڈیو دیکھے ہندوستانی میڈیا ہمیشہ سے اسی طرح پاکستان کے خلاف
جھوٹ بولتا ہے
No comments:
Post a Comment