ٹرانسپورٹرز سے بھتہ پر 2 گروپوں میں جھگڑا، ایک نے مسافر بس کو آگ لگا دی - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 26 November 2018

ٹرانسپورٹرز سے بھتہ پر 2 گروپوں میں جھگڑا، ایک نے مسافر بس کو آگ لگا دی


پاکپتن میں ٹرانسپورٹرز سے بھتہ لینے پر 2 گروپوں میں جھگڑا کے دوران بھتہ مافیا کے ایک گروپ نے مسافر بس کو آگ لگا دی۔
پاکپتن جگا ٹیکس نہ دینے پر بااثر افراد نے مسافر بس کو چوک جمال میں آگ لگا دی، بس جل کر خاکتسر ہو گئی۔ مسافروں نے بھاگ کر اور چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ جگا ٹیکس پر دو گروپوں کے درمیان 20 روز سے تنازع چلا آ رہا تھا۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی رٹ ایک کٹھ پتلی کی طرح ہے، ٹرانسپورٹرز عدم تحفظ کا شکار ہیں، میڈیا کی طرف سے بھتہ کے حوالے سے گشیدگی کی نشاندہی بھی کی گئی لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے بے حسی کا مظاہرہ کیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad