یوکرین نے روسی بحریہ کی طرف سے کریمیا کی سمندری حدود میں یوکرین کے تین بحری جہاز قبضے میں لینے کے بعد روس پر مزید پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ یوکرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی مذمت کی اور اپنے بحری جہاز وں کے عملے کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحری جہاز غیرقانونی طور پر بحیرہ AZO میں روس کی سمندری حدود میں داخل ہوئے۔ ادھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا روس اور یوکرین کے درمیان تنازعے پر آج ایک ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔

No comments:
Post a Comment