وزیراعظم کے دورہ چین کے مثبت ثمرات سامنے آنے لگے
پاکستان نے بھی چین سے ایک ارب ڈالر کے برآمدی پیکیج کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا
ٹیکسٹائل، لیدر، سپورٹس اورکارپٹس پر مراعات مانگنے کا فیصلہ
پاکستان اور چین کے درمیان آج بیجنگ میں مذاکرات ہونگے
چین کی جانب سے برآمدات میں ایک ارب ڈالر اضافے کا فیصلہ کیا جائیگا
ذرائع کے مطابق چین آسیان ، بنگلہ دیش طرز پر پاکستان کو مراعات دینے پر رضا مند ہوگیا ہے
پاکستان کوکچھ اشیا کو ٹیرف فری رسائی دی جائیگی۔
پاکستان نے ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے
پاکستان نے چین سے تجارتی خسارہ میں کمی کیلئے زیروریٹنگ کا بھی مطالبہ کردیا
چین کی جانب سے کچھ ٹیرف لائنز میں زیروریٹنگ دینے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

No comments:
Post a Comment