جرائم و حادثات سندھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو لندن کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 9 November 2018

جرائم و حادثات سندھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو لندن کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا


Newsghossip.blogspot.com

  جرائم و حادثات سندھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو لندن کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا

 کراچی۔۔رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو
لندن کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا،ترجمان

 کراچی۔۔علی حسن زید نامی مبینہ دہشت گرد کو رینجرز نے یکم دسمبر 2013 کو گرفتار کیا تھا،ترجمان

 کراچی۔۔دہشت گرد مفتی عبدلمجید دین پوری،حسن شاہ اور مفتی صالح محمد کی ٹارگٹ گلنگ میں ملوث تھا،ترجمان
 کراچی۔۔گرفتار ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت 20 نے عمر قید کی سزا سنائی,ترجمان

 کراچی۔۔ملزم کے خلاف رینجرز پراسیکیوشن کی طرف سے ٹھوس ثبوت اور دلائل پیش کئے جانے پر سزا سنائی گئی،ترجمان
 کراچی۔۔رینجرز پہلے بھی متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر کے منطقی انجام تک پہنچا چکی ہے

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad