عمران خان کل لاہور میں شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 9 November 2018

عمران خان کل لاہور میں شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے



عمران خان کل لاہور میں شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت ملک کے بڑے شہروں میں 5 شیلٹر ہوم قائم کرے گی۔ وزیر اعظم، گورنر، وزیر اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے ملاقاتیں بھی کریں گے، وزیر اعظم اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیراعظم کو احتجاج کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کے لئے صوبائی حکومت سے مشاورت کریں گے۔ وزیر اعظم کو 100 روزہ پلان سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی، وزیراعظم صوبائی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad