نور خان ائیربیس پر سی 130طیارے میں آگ لگ گئی - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 9 November 2018

نور خان ائیربیس پر سی 130طیارے میں آگ لگ گئی



نور خان ائیربیس پر سی 130طیارے میں آگ لگ گئی   میڈیا
 میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے وقت کریش کر گیا۔ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اور ٹرینی محفوظ رہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔ 
جاری ہے 

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا۔تاہم اس حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اور ٹرینی محفوظ رہے۔۔ترجمان ائیر فورس کے مطابق نور خان ائیربیس پر سی ون طیارہ رن وے پر پھسل گیا اور دیوار سے ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ و دیگر عملہ محفوظ رہا۔جس کے بعد ریسکیو ٹیمیوں کو فورا طلب کر لیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad