تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے۔ - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 19 November 2018

تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے۔


لاہور: تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے۔ حاجی عبدالوہاب گزشتہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور کل لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

 زندگی بھر اسلام کی دعوت دینے والے حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی گئی۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad