موبائل فون کینسر کا سبب، کیسے؟ جانیئے نئی تحقیق کے متعلق - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 19 November 2018

موبائل فون کینسر کا سبب، کیسے؟ جانیئے نئی تحقیق کے متعلق

Newsghossip.blogspot.com

امریکہ (تازہ ترین آن لائن) امریکا میں ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔ نیشنل ٹوکسی کولوجی پروگرام کے تحت چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھی جس کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔اس کے علاوہ میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے، جبکہ فیمیل چوہوں میں کینسر کے ثبوت زیادہ واضح نہیں ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad