اسلام آباد سے افسوسناک خبر انتہائی اہم جج کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 16 November 2018

اسلام آباد سے افسوسناک خبر انتہائی اہم جج کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

newsghossip.blogspot.com


اسلام آباد کے سول جج سلیمان بدر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گاڑی میں لاہور سے واپس اسلام آباد آرہے تھے کہ چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔بعد ازاں ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے




سول جج سلیمان بدر نے کہا کہ واقعے سے متعلق پولیس کو اطلاع دے دی ہے اور گاڑی کا نمبر بھی نوٹ کروا دیا ہے۔دریں اثنا پولیس نے سول جج پر فائرنگ کے لئے استعمال کی گئی گاڑی ترنول کے قریب پکڑلی جس میں سوار 3 افراد کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کردی ہے




No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad