تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے مرکزی رہنما اچانک انتقال کر گئے - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 16 November 2018

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے مرکزی رہنما اچانک انتقال کر گئے

newsghossip.blogspot.com


سابق رکن پارلیمنٹ، رہنما تحریک انصاف ناصر خان انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے ہیں۔ بنوں سے تعلق رکھنے والے ناصر خان کینسر کے مرض میں مبتلاتھے۔ ناصر خان کئی روز سے ہسپتال میں داخل تھے، جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ ناصر خان پشاور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ناصر خان نے حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ جبکہ وہ ماضی میں ایک مرتبہ رکن قومی اسمبلی اور ایک مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ جبکہ ناصر خان وفاقی وزیر بھی رہ چکے تھے۔ ناصر خان کے انتقال پر تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔




No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad