ملتان میں آج کل شہرہ ہے ایسی آئسکریم کا جسے کھاتے ہی ماحول بھی دھواں دھواں ہوجاتا ہے، اپنی طرز کی منفرد آئس کریم ملتانیوں کو خوب پسند آ رہی ہے۔ لاجواب ذائقے والی اس آئسکریم سے نکلتے دھویں کا راز کچھ یوں ہے کہ مختلف فلیورز، دودھ اور فروٹس سے بنی تازہ آئسکریم میں نائٹروجن کا تڑکا لگایا جاتا ہے ۔ بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس آئسکریم کو متعارف کروانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ دنیا بھر میں ملتی ہے لیکن جنوبی پنجاب میں اسے متعارف کرانے کا مقصد ملتان کو آگے بڑھانا ہے۔

No comments:
Post a Comment