سابق کرکٹرمحمد آصف ٹریفک حادثے میں اہلیہ اوربچوں سمیت زخمی - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday, 6 December 2018

سابق کرکٹرمحمد آصف ٹریفک حادثے میں اہلیہ اوربچوں سمیت زخمی





لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں تیزرفتار کار کو بچاتے ہوئے سابق کرکٹر محمد آصف کی گاڑی بے قابو ہوگئی اور فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی ۔ حادثے میں محمد آصف اور ان کی فیملی کو چوٹیں آئیں، ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کو فوری طورپر نجی اسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد ملنے کے بعد انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ محمدآصف ، اہلیہ اور بچوں کا سی ٹی اسکین آج کیا جائے گا ۔ ۔ڈاکٹروں کے مطابق محمد آصف اور ان کی فیملی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ عینی شاہد کے مطابق حادثہ تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے پیش آیا۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad