پشاور کے علاقے صدر کالا باڑی میں دھماکے - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 4 January 2019

پشاور کے علاقے صدر کالا باڑی میں دھماکے



پشاور کے علاقے صدر کالا باڑی میں دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad