دنیا کا پہلا آدمی جس کی دولت بلیک فرائیڈے کی وجہ سے 100 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگئی - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, 25 November 2017

دنیا کا پہلا آدمی جس کی دولت بلیک فرائیڈے کی وجہ سے 100 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگئی









مختلف مصنوعات پر بھاری سیل لگی ہوئی تھی۔ اس بلیک فرائیڈے سے صارفین کو کتنا فائدہ ہوا یہ تو معلوم نہیں لیکن ایک آدمی کی دولت اس دن کی وجہ سے 100ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ آدمی ایمازون کا چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف بیزوس ہے۔ بلیک فرائیڈے کی وجہ سے ایمازون کے شیئر کی قیمت میں اس قدر اضافہ ہوا کہ جیف بیزوس کی دولت 100.3ارب ڈالر ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہوا ہے کہ بلیک فرائیڈے کی وجہ سے ایمازون کے شیئرز کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ہوا ہے۔بیزوس نے رواں سال اکتوبر میں بل گیٹس کو مات دی اور دنیا کا امیر ترین شخص بن گیا۔ اس وقت بھی بل گیٹس کی دولت 89ارب ڈالر اور وارن بفے کی 79ارب ڈالر ہے۔ جیف بیزوس اب بل گیٹس اور وارن بفے کی طرح اپنی دولت زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے اور فلاحی کاموں پر خرچ کی بات کرتے نظر آ رہے 
ہیں۔












No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad