افغانستان میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ 20 دن کیلئے بند - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, 4 November 2017

افغانستان میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ 20 دن کیلئے بند

واشنگٹن (یوا ین پی)افغان حکام نے ملک میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ کی سماجی میڈیا کی سہولیات عارضی طور پر بند کردی ہیں۔حکومتی اہلکار نے تصدیق کی کہ اقدام سکیورٹی کے باعث کیا گیا۔بتایاگیا ہے کہ افغان صارفین کیلئے دونوں سروسز20دن کیلئے بند رہیں گی۔ایک افغان صحافی نے کہا کہ اس اقدام سے حکومت کی سکیورٹی کی فراہمی میں ناکامی ثابت ہوئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad