ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے:سوناکشی سہنا - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, 4 November 2017

ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے:سوناکشی سہنا









بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے۔گمراہ کرنا ،دھوکا دینا جیسے مناظر عکسبند کرانا مشکل لگتا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کا کہناتھا کہ میرے لئے کسی فلم میں ساتھی اداکار کو گمراہ کرنے یا بہکانے والے مناظر عکسبند کرانا بہت مشکل لگتا ہے۔ سوناکشی نے کہا کہ گمراہ اور بہکانے والے مناظر وہ ایک اچھی اداکارہ ہیں لیکن انہیں فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ کسی بھی فلم میں گمراہ اور بہکانے والے مناظر کی عکسبندی میں پریشانی ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر اداکار میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور ہوتی ہے جسے کرنے میں اسے مشکل یا پریشانی پیش آتی ہے چاہے وہ کامیڈی ہو ، جذباتی مناظرہوں۔





No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad