بجلی ایک ماہ کیلئے47 پیسے فی یونٹ مہنگی - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday, 22 November 2018

بجلی ایک ماہ کیلئے47 پیسے فی یونٹ مہنگی

Newsghossip.blogspot.com
حکومت نے عوام کے لیے بجلی کا ایک اور جھٹکا تیار کرلیا ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق بجلی ایک ماہ کیلئے47 پیسے فی یونٹ مہنگی 
کردی گئی ہے۔


نیپرا کی جانب سے آج جمعرات کو اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق فی یونٹ قیمت اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑھائی گئی۔



نیپرا اعلامیہ کے مطابق اکتوبر میں بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 71 پیسے فی یونٹ رہی جبکہ صارفین سے اکتوبر کے بلوں میں 5 روپے 23 پیسے فی یونٹ وصول کئے گئے۔ صارفین پر آئندہ ماہ 5 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، جبکہ کے الیکٹرک کے صارفین پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ بجلی کے نرخوں میں اضافہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad