پاکستانی فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے اداکارہ ریما کے حوالے سے ایسی خبر آگئی ہے مداح افسردہ ہوگئے ہیں ۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق ڈاکٹر ناراض ہیں جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ریما کو اپنے سسرال کے بہت سے معاملات میں روک ٹوک اور تنقید کا
سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
اشتہار
بات یہی ختم نہیں ہورہی اس سارے معاملات میں انکے شوہر ڈاکٹر طارق شا ہ بھی ریما کا ساتھ دینے کو تیار دکھائی نہیں دے رہے۔
اس لیے ریما نے اپنے سسرال اور شوہر کے رویوں سے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان واپسی اختیار کر لی ہے۔۔۔ اور یہاں پر انہوں نے ایک بار شوبز مصروفیات کا آغاز کر دیا ہے ۔ ملنے والی اطلاعات کے مطابق اداکارہ ریما پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں ہی مقیم ہیں اور ڈاکٹر طارق شاہ کی جانب سے ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ۔
No comments:
Post a Comment