وزیراعظم ملائیشیا کی قیادت کیساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرینگے - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, 20 November 2018

وزیراعظم ملائیشیا کی قیادت کیساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرینگے


وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ ملائیشیا میں ہیں جہاں وہ ملائیشیا کی قیادت کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ 

 وزیراعظم عمران خان کی کوالالمپورآمد پراُن کے اعزاز میں
 آج ایک باضابطہ تقریب ہوئی۔ اس موقع پروزیراعظم کو گارڈآف آنر پیش کیاگیا اوردونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔

 دونوں وزرائے اعظم کے درمیان معاونین کے بغیراورپھروفود کی سطح پرملاقاتیں ہونگی

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad