بولی وڈ ریپر ہنی سنگھ کافی عرصے سے اسکرین پر غائب تھے۔ لیکن اب دوبارہ وہ اپنے مداحوں کے سامنے اپنا جلوہ بکھیرنے والے ہیں اور ان کے نئے گانے مکھنا کا پرومو بھی یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا ہے۔
یہ گانا یویو ہنی سنگھ نے ٹی سیریز کے اشتراک سے تیار کیا ہے۔ اس رومانوی گانا یویوہنی سنگھ کے ساتھ نیہا کاکٹر بھی اپنی آواز کا جادہ جگائیں گی جبکہ دیگر ریپرز بھی انکے ساتھ جلوہ گر ہونگے۔
کہا جارہا ہے کہ مکھنا گانا شائقین کیلئے اکیس دسمبر کو ریلیز کیا جائیگا
No comments:
Post a Comment