غربت مٹاوپروگرام حکومت نے مرغیوں کی تقسیم شروع کردی - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, 7 December 2018

غربت مٹاوپروگرام حکومت نے مرغیوں کی تقسیم شروع کردی



وزیر اعظم عمران خان کے غربت مٹائو پروگرام کے تحت مرغبانی کے یونٹس کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق لائیو اسٹاک حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں مرغبانی کے 300 یونٹس تقسیم کیے جائیں گے جس سے 300 گھرانوں کو فائدہ ہوگا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرغبانی کے ایک یونٹ میں 5 مرغیاں اور ایک مرغا شامل ہے جو 1200 روپے کے رعایتی نرخ پر فراہم کیا جائے گا۔ مرغبانی یونٹ میں گولڈن اور مصری نسل کی دیسی مرغیاں شامل ہیں جو دو سے تین ہفتے میں انڈے دینے کے قابل ہوجائیں گی۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad