اس سے آپ کا دَم بھی گھٹ سکتا ہے٬ کچن میں موجود چند ایسی چیزیں جنہیں اب پھینک دینا چاہیے - Taza Tareen%تازہ ترین

اشتہار لگوانے کیلئے رابطہ کریں


Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, 25 April 2023

اس سے آپ کا دَم بھی گھٹ سکتا ہے٬ کچن میں موجود چند ایسی چیزیں جنہیں اب پھینک دینا چاہیے

 


اگرچہ آپ اپنے باورچی خانے میں بہت زیادہ وقت صرف کرتے ہیں، اور یہ زیادہ وقت آپ کچن کی صاف صفائی میں نہیں بلکہ کھانے پکانے میں لگاتے ہیں- لیکن کچھ وقت آپ کو کچن میں رکھی پرانی اشیاﺀ اور برتنوں کی بھی دینا چاہیے تاکہ پتہ چل سکے کہ اب یہ قابلِ استعمال ہیں بھی کہ نہیں- جی ہاں کچھ چیزوں کو کچن سے باہر نکالنے کے وقت آچکا ہوتا ہے جبکہ ہمیں انہیں مستقل استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور یہ ہماری صحت کو نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں- آپ کے باورچی خانے میں موجود اشیاء ممکنہ طور پر بیکٹیریا سے بھری ہوئی ہوسکتی ہیں۔ چاہے آپ انہیں تھوڑی دیر کے لیے ہی کیوں نہ استعمال کریں یہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں- ایسی ہی چند اشیاﺀ کی فہرست مندرجہ ذیل میں موجود ہے


-

 اگر آپ کے پاس کوئی ایسے برتن ہیں جو اب ٹوٹنے کے قریب ہیں یا پھر انتہائی خراب ہوچکے ہیں جیسے چاقو یا چھری وغیرہ اور آپ انہیں لمبے عرصے سے استعمال کر رہے ہیں تو اب انہیں تبدیل کرنے کا وقت ہے- یہ چیزیں درحقیقت صحت کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں- اگر ان پر برتنوں پر کہیں ربڑ ہوگا تو اس کے ٹکڑے آپ کے کھانے میں شامل ہوسکتے ہیں- یا پھر لکڑی کے چمچ کی لکڑی بھی پرانی ہونے کی وجہ سے ٹوٹ کر کھانے میں گر سکتی ہے اور دم گھٹنے تک کا سبب بن سکتی ہے

-

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad